تم سے محبت کرتا ہوں

0
188
Urdu Romantic Peotry
- Advertisement -

تم سے محبت کرتا ہوں

تم پہ ہر دم مرتا ہوں

تیری جدائی نے دیکھا

غم میں آہیں بھرتا ہوں

ٹھوکر میری قسمت میں

- Advertisement -

گرتا اور سنورتا ہوں

یاد آنے پر تیری میں

ہاتھ کو دل پر دھرتا ہوں

پیتا ہوں جتنے آنسو

میں اتنا ہی نکھرتا ہوں

عشق تو رسوا کرتا ہے

عشق سے یارو ڈرتا ہوں

عادلؔ پیار میں سچ جانو

جیتا اور نہ مرتا ہوں

مأخذ :انکشاف سخن

شاعر:ظفر عادل قریشی

مزید غزلیں پڑھنے کے لیے کلک کریں۔

- Advertisement -

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here